فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *