میڈیا اتھارٹی بل متنازع، نظرثانی کی جائے، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازعہ بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔
اسپیکر پنجاب پرویز الہٰی نے ان خیالات کا اظہار پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ وزیر اعظم عمران خان ایسے متنازع بل کی
منظوری دیں گے