انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے اضافے سے 153 روپے 46 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 153 روپے 80 پیسے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *