وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کچھ دیر پہلے اختتام پذیر ہوا فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ کالعد م ٹی ایل پی سے مذاکرات کے دوران گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر قانون راجہ بشارت نے حکومت کی نمائندگی کی انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ رات کو دس بجے ہو گا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری شریک ہوں گے
Related Posts
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے […]
سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی،پنجاب میں انتخابات کرانے کے پیسے آج بھی الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے،
سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، عدالت عظمیٰ کے حکم پر حکومت کو 21 ارب روپے آج الیکشن کمیشن کو دینے تھے لیکن یہ […]
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور فیصل گلزار کی جانب سے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ […]