اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی۔

پاکستان پر اومان کی جانب سے سفری پابندی کا اطلاق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگا۔

اس حوالے سے اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے اور سی اے اے کو آگاہ کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اومان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش پر بھی سفری پابندی عائد ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *